بھارت میں کورونا پالیسی کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے

27

اسلام آباد:(اوصاف ٹی وی ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا پالیسی کی آڑ میں مودی سرکار مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نےٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ: “ہزاروں افراد کو بھوک/مصائب میں پھانسنے والی اپنی ناکام کورونا پالیسی کے خلاف ردعمل سے توجہ ہٹانے کے لیے مودی سرکار کا جان بوجھ کرمسلمانوں کو نشانہ ستم بنانا ویسا ہی ہے جیساجرمنی میں نازیوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا۔ نسلی بالادستی کےنظریے ہندوتوا سے مودی سرکار کے گہرے تعلق کا یہ ایک اور ثبوت ہے”۔

http://https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1251851282349989888?s=20

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu