- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت

167

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، اپنے گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu