خاتون نے چھینک ماری ،سپر سٹور نے 56لاکھ کا سامان پھینک دیا

153

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا کی ریاست نیوجرسی کے ایک سپر سٹور کو تقریباً 56 لاکھ روپے کی سبزیوں، گوشت، بیکری کے سامان سمیت دیگر اشیائے خورونوش کو اس وقت پھینکنا پڑا جب ان کے قریب ایک خاتون نے کھانسی کی اور چھینک ماری۔

نیویارک (نیٹ نیوز)کوروناوائرس کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے انتظامیہ اور کاروباری اداروں نے پہلے ہی حفاظتی انتظامات کو سخت کر رکھا ہے اور جس سپر سٹور نے خاتون کے کھانسنے اور چھینکنے کے بعد غذائی چیزوں کو پھینکا اس سٹور نے بھی مکمل حفاظتی انتظامات کر رکھے تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu