کوروناوائرس نےاب تک ملک میں 12ہزار 723افرادمتاثر

30

(اوصاف ٹی وی) کوروناوائرس نےاب تک ملک میں 12ہزار 723افراد کو متاثر کیا ہے۔وائرس سے 269افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ2866مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کےمطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 235،پنجاب میں 5,378، سندھ میں 4232، خیبر پختون خوا میں1793،بلوچستان میں 722، گلگت بلتستان میں 308 اور آزاد کشمیر میں 55ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.