کوروناوائرس نےاب تک ملک میں 13ہزار 328افراد کو متاثر کیا

70

(اوصاف ٹی وی) کوروناوائرس نےاب تک ملک میں 13ہزار 328افراد کو متاثر کیا ہے۔وائرس سے 281افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ2936مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کےمطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 245،پنجاب میں 5,446، سندھ میں 4615، خیبر پختون خوا میں1864،بلوچستان میں 781، گلگت بلتستان میں 318 اور آزاد کشمیر میں59ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu