کوروناکےآج 363 نئےکیس سامنےآئے،وزیراعلیٰ سندھ

95

(اوصاف ٹی وی )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ کوروناکےآج 363 نئےکیس سامنےآئے،231 کراچی کےہیں،
آج 214 مریض صحت یاب ہوکرگھر چلےگئے،
گزشتہ 24 گھنٹےمیں 8 مریض انتقال کرگئے،
کوروناکےباعث انتقال کرنیوالوں کی تعداد 130 ہوگئی،
76 مریضوں کی حالت تشویشناک،15 وینٹی لیٹرزپرہیں،
صوبےکےدیگرشہروں میں 132 نئےکیس آئے،
سب سےزیادہ لاڑکانہ میں 30 کیسز آئےہیں،
اس وقت تک صوبےمیں 5780 کوروناکےمریض زیرعلاج ہیں،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.