لاہور: کیمپ جیل میں 4 ملزمان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

36

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے کیمپ جیل میں قید چار ملزمان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کا ایک مریض میو ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ تین مریضوں کو جیل میں قائم کورونا سیل میں رکھا گیا ہے۔

 

 

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سیکریٹری داخلہ کو رپورٹ بھجوا دی گئی ہے جبکہ محکمہ صحت کی کئی ٹیموں کو جیل روانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سپرنٹینڈنٹ جیل اسد وڑائچ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کیمپ جیل میں تین مریضوں میں ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مجموعی طور پر مریضوں کی تعداد چار ہو گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu