کورونا وبا ء سے بچاؤ کیلئے چین سے حفاظتی سامان کی آمد

51

(اوصاف ٹی وی) کورونا وبا ء سے بچاؤ کیلئے چین سے حفاظتی سامان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے مزید 18 ٹن طبی سامان کی کھیپ اسلام آباد پہنچی۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل اور این ڈی آر ایم ایف کے سربراہ ریٹائرڈ جنرل ندیم احمد نے سامان وصول کیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اےلیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ حفاظتی سامان کی آمد سے آنیوالے دنوں میں لیبارٹریوں میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھے گی اورکورونا وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات کو تقویت ملے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.