پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد

68

لاہور: (اوصاف ٹی وی) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار 848 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 61 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 983 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 359 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 84 ہزار 587، سندھ میں 99 ہزار 362، خیبر پختونخوا میں 29 ہزار 52، بلوچستان میں 11 ہزار 52، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 605، اسلام آباد میں 13 ہزار 731 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 459 کیسز رپورٹ ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu