کورونا کے خلاف اقدامات میں وفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی

71

(اوصاف ٹی وی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف اقدامات میں وفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ہسپتالوں میں حفاظتی تدابیر کے معیار کی مزید بہتری کیلئے تمام ممکن وسائل بروئے کا ر لائے جا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صدر مملکت نے اسلام آباد میں قومی ادارہ صحت کے دورے کے موقع پر کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.