- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

وزیراعظم کی کرپٹ عناصرکابلاامتیازاحتساب جاری رہےگا

 اپوزیشن رہنما لوٹی ہوئی دولت بچانے کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔

116

- Advertisement -

لاہور:(اوصاف ٹی وی) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں کرپٹ عناصر کا بلا امتیاز احتساب جاری رہے گا۔

 اپوزیشن رہنما لوٹی ہوئی دولت بچانے کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم کے دوست نہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

ملک دشمن بیانیہ نام نہاد لیڈروں کے ذہنی افلاس کا واضح ثبوت ہے، ملکی مفادات کے خلاف ہر عمل اور ہر بیان قابل مذمت ہے۔

 ملک میں افراتفری پھیلانا سیاست نہیں، سیاست نیک جذبے اور عوام کی خدمت کا نام ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا عوام کو دھوکہ نہیں دیا جاسکتا۔

 وہ جانتے ہیں کون سچا ہے اور کون جھوٹا، 11 جماعتوں کا غیر فطری اتحاد اکیلے عمران خان جیسے ایماندار لیڈر کے سامنے بے وقعت ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu