- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپوزیشن کی اے پی سی کو خود کو دھوکا قرار دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپوزیشن کی اے پی سی کو خود کو دھوکا دینا قرار دے دیا

102

- Advertisement -

  • لاہور: (اوصاف ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب نے اپوزیشن کی اے پی سی کو خود کو دھوکا دینا قرار دے دیا،
  •  
  • عثمان بزدار کہتے ہیں سیاسی بے روزگار ذہن نشین رکھیں کہ عوامی پذیرائی اے پی سی سے نہیں ملتی۔
  •  
  • اپوزیشن کی اے پی سی پر ردعمل میں عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں اے پی سی پر کسی اور کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو دھوکہ دے رہی ہیں،

 

 عوام کی خدمت ہی اصل سیاست ہے جو تحریک انصاف کی حکومت کاطرہ امتیاز ہے۔

- Advertisement -

 

وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ پاکستانی عوام کو وزیراعظم عمران خان کی جراتمند اور شفاف قیادت پر پورا اعتماد ہے،

- Advertisement -

 

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی سے کچھ نہیں نکلے گا، عوام کے مستردشدہ عناصرکے ہاتھ پہلے کچھ آیا ہے نہ آئندہ آئے گا،

 

اپوزیشن کی اے پی سی سے پہلے ہی تقسیم ہو چکی، اے پی سی کے بعد اپوزیشن جماعتوں میں مزید پھوٹ پڑے گی۔

 

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu