- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

ملاقات میں سی پیک سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔

78

- Advertisement -

راولپنڈی: (اوصاف ٹی وی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

- Advertisement -

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون اور علاقائی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔

ملاقات میں سی پیک سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔

چینی وزیر دفاع کے کے دورہ پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu