چین کرونا وائرس پر کامیابی سےقابو پا رہا ہے,جرمن ہیلتھ آفیسر

86

چین کرونا وائرس پر کامیابی سےقابو پا رہا ہے,جرمن ہیلتھ آفیسر
بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے جرمنی کے مشہور ادارے رابرٹ کوخ انسٹی ٹیوٹ کے صدر لوتھر ویلر نے کہا ہے کہ چین کرونا وائرس پر کامیابی سےقابو پا رہا ہے۔چینی حکومت کے اقدامات کے باعث کسی دوسرے ملک میں مہلک وائرس کے پھیلنے کا خدشہ نہیں ہے۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ جان لیوا وائرس پر چند مہینوں میں قابو پا لیا جائے گا۔کرونا وائرس کیخلاف ویکسین تیار کر کے اگر تمام متاثرہ آبادی کو مہیا کی جائے تو ایک سال میں اس پر قابو پا لیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu