- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

چیئرمین نیب نے شیر علی گورچانی سمیت 5 کرپشن کیسز کی تحقیقات

چیئرمین نیب نے شیر علی گورچانی سمیت 5 کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔

92

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) چیئرمین نیب نے شیر علی گورچانی سمیت 5 کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔

- Advertisement -

چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب نے 3 کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق سابق سیشن جج خضر حیات، شیر علی گورچانی، سابق رکن پنجاب اسمبلی احمد خان بلوچ کے خلاف بھی تحقیقات کی منظوری دی گئی۔

چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے نیب سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے، نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے، نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ اور فرد سے نہیں، نیب کا تعلق صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے، نیب کسی دباﺅ، دھمکی اور پراپیگنڈہ کی پرواہ کئے بغیر کام کر رہا ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu