- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی ملاقات

علاقائی، سلامتی اور افغان امن عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

68

- Advertisement -

راولپنڈی: (اوصاف ٹی وی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔

- Advertisement -

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی اہم ملاقات ہوئی، اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی، سلامتی اور افغان امن عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران جنرل قمرجاوید باجوہ نے کورونا کے خلاف جنگ میں تعاون پر برطانیہ کا شکریہ ادا کیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu