- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور نائب صدر مریم نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

93

- Advertisement -

کراچی: (اوصاف ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا۔

- Advertisement -

دونوں رہنماؤں نے عزم کا اظہار کیا کہ کسی بھی غیر آئینی ذرائع کو سینیٹ میں 2018ء کے ماڈل کے انتخاب کو نقل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے لیگی نائب صدر مریم نواز کو ٹیلیفون کیا۔

دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

جبکہ پی ڈی ایم رہنماؤں نے سینیٹ انتخابات اور پی ڈی ایم کی حکمت عملی کے بارے میں بھی خیالات کا تبادلہ کیا۔

پی ڈی ایم قیادت کا کہنا ہے کہ کسی بھی غیر آئینی ذرائع کو سینیٹ میں 2018ء کے ماڈل کے انتخاب کو نقل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

دوسری طرف پی پی چیئر مین نے بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز شریف کو ذاتی طور پر 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یوم شہادت میں شرکت کی دعوت دی۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu