- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ملٹھی صرف ایک جڑی بوٹی نہیں بلکہ اس کو کھانے کے ایسے فوائد ہیں کہ جان کر آپ اس کا استعمال کیے بنا رہ نہ پائیں گے

160

- Advertisement -

ملٹھی ایک ایسی جڑی بوٹی جس کو کھانے کے ایسے فوائد ہیں کہ جان کر آپ اس کا استعمال کیے بنا رہ نہ پائیں گے ملٹھی ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں استعمال کی جاتی ہے۔ لیکن پاکستان اور چین میں پائی جانے والی ملٹھی سب سے بہترین سمجھی جاتی ہے اور اس کو دنیا کا اہم ترین پودا تصور کیا جاتا ہے ۔ * یہ معدے کی تیزابیت کو دور کرتی ہے۔

- Advertisement -

* اس کے استعمال سے جلد کی رنگت نکھر جاتی ہے۔ * ملٹھی بالوں کو چمکدار اور ملائم بناتی ہے۔ * ملٹھی سے پٹھوں کے درد میں آرام آتا ہے۔ * اس کے سفوف کو پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے قبض کی شکایت دور ہوتی ہے۔ * ملٹھی کا استعمال عمر میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ * ملٹھی کو پیاس، کھانسی ، بخار میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ * ملٹھی کو یورپ میں السر کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ * ملٹھی کی جڑ چوسنے کے بعد انسان بارہ دنوں تک بغیر پانی پیئے رہ سکتا ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu