وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر عمل کریں۔ اگر احتیاط نہ کی تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔ ملک میں جولائی ، اگست میں کورونا کیسز عروج پر ہونگے۔کورونا وائرس سے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 93 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد (اوصاف ٹی وی) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 93 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان میں مہلک وائرس سے مجموعی طور پر 93 ہزار 606 افراد متاثر جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 32 ہزار سے زائد ہے۔ ایک ہی دن میں ریکارڈ 97…
urUrdu
en_GBEnglish urUrdu