- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

بھارت میں کسانوں کا متنازعہ قوانین کے خلاف احتجاج

نئی دہلی: (اوصاف ٹی وی) بھارت میں کسانوں کا متنازعہ قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ کاشتکاروں نے جگہ جگہ پنچائتیں منعقد کیں۔ راجستھان کے جلسے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بھارتی کسانوں کا کالے قوانین کے خلاف احتجاج جاری۔ کسان رہنما…

نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد ناگزیر

کراچی: (اوصاف ٹی وی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 5 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پائیدار امن کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد ناگزیر ہے۔ پی پی پی چیئرمین…

بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج

نئی دہلی: (اوصاف ٹی وی) بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ راجستھان میں کسانوں نے بڑے بڑے جلسے منعقد کئے، ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کاشتکاروں کی پنچائیت سے خطاب کرتے ہوئے کسان رہنما راکیش ٹیکیٹ نے کہا کہ مطالبات تسلیم نہ کئے گئے…

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست

کراچی: (اوصاف ٹی وی) نیشنل سٹیڈٰیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے ایک اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تمام ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹٰ بجا دی ہے۔ لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی…

آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دو دہشتگردوں کو ہلاک

میرانشاہ: (اوصاف ٹی وی) شمالی وزیرستان میں خفیہ معلومات کی بناء پر کیے گئے آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جبکہ ایک جوان مادرِ وطن پر قربان ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف…

- Advertisement -

آرمی چیف سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل کنیتھ ایف میکنزی وفد ہمراہ ملاقات

راولپنڈی: (اوصاف ٹی وی) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل کنیتھ ایف میکنزی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دفاعی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے…

مغربی بائی پاس پر چیک پوسٹ کےقریب دھماکا

کوئٹہ: (اوصاف ٹی وی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر چیک پوسٹ کےقریب دھماکے کے باعث ایف سی کا ایک سپاہی شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مغربی پاس جبل نور کے قریب واقع ایف سی چیک پوسٹ سے کچھ فاصلے پر اس وقت موٹرسائیکل میں…

بیت المقدس میں 6 سال بعد ہونے والی شدید برفباری

غزہ: (اوصاف ٹی وی) بیت المقدس میں 6 سال بعد ہونے والی شدید برفباری ۔ پورا شہر برف کی سفید چادر سے ڈھک گیا۔ برف پوش مسجد الاقصیٰ اور گنبد صغریٰ خوبصورت منظر پیش کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں چھ برس بعد برفباری سے مسجد…

کورونا کے باعث پوری دنیا کو چیلنجوں کا سامنا

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پوری دنیا کو چیلنجوں کا سامنا، مشکلات سے نمٹنے کیلئے منصوبہ بندی ناگزیر ہے۔ غریب ملکوں کے لیے قرضوں میں رعایت اور نرمی کا اعلان کرنا چاہیے۔ اٹلی میں بین الاقوامی…

فضائی آلودگی تشویشناک حد تک پہنچ گئی

لاہور: (اوصاف ٹی وی) صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی تشویشناک حد تک پہنچ گئی۔ آلودگی کی اوسطاً شرح 321 مائیکروگرام فی کیوبک میٹر پر جا پہنچی۔ تفصیل کے مطابق لاہور کو آلودگی کے حوالے سے ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے…
urUrdu