- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کر گئے

اسلام آباد:(اوصاف ٹی وی) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور بزرگ سیاستدان میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے۔ ان کے صاحبزادے نے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے. سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کو چند دن قبل دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کیا…

میر ظفر اللہ جمالی کا انتقال، وزیراعظم اور آرمی چیف کا اظہار تعزیت

اسلام آباد:(اوصاف ٹی وی) وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے میر ظفر اللہ…

پی آئی اے نے خصوصی رعایتی کرائے متعارف کرا دیے

لاہور:(اوصاف ٹی وی)  قومی ایئر لائن پی آئی اے نے موسم سرما کی چھٹیوں کیلئے خصوصی رعایتی کرائے متعارف کرا دیے۔ کرائیوں میں 30 فیصد رعایت تمام اندرون ملک پروازوں پر دی گئی ہے۔ اندرون ملک یکطرفہ کرایہ 12275 سے کم ہو کر 8500 ہو گیا ہے۔ پی آئی…

چین کیساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے۔ پاکستان خطے کو درپیش سکیورٹی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ صدر…

پاکستان کااوآئی سی کااجلاس،بھارتی وزرا خارجہ کا مسترد

لندن :(اوصاف ٹی وی ) پاکستان نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے متعلق بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیان کو غیر منطقی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان نے تنازع جموں وکشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی…

- Advertisement -

آصفہ بھٹوکی سیاست میں انٹری، ملتان جلسے سے دھواں دار خطاب

ملتان:(اوصاف ٹی وی ) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے سیاسی میدان میں انٹری دیتے ہوئے ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے دھواں دار خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے فیصلہ دیدیا، حکمرانوں کو اب گھر جانا ہوگا۔ ملتان جلسے…

بزدل حکمران کورونا کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔

ملتان:(اوصاف ٹی وی ) مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بزدل حکمران کورونا کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ تبدیلی سرکار میں عوام بے روزگار جبکہ روٹی تیس روپے کی ہوگئی، مجھے غریبوں کا احساس ہے، اسی لیے نواز شریف کی ہدایت پر ذاتی دکھ بھول کر جلسے میں شرکت کی۔…

پاکستان اورچین ہرمشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی:(اوصاف ٹی وی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر دفاع وائی فنگ نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کواٹرزکادورہ

 راولپنڈی:(اوصاف ٹی وی )وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوئے۔ اجلاس میں علاقائی اور ملکی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

کورونا کاپھیلاؤ پانچ بڑے شہروں سے ہو رہا ہے: این سی او سی

 اسلام آباد:(اوصاف ٹی وی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا 70 فیصد پھیلاؤ ملک کے پانچ بڑے شہروں سے ہو رہا ہے جن میں راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی، حیدر آباد…
urUrdu
en_GBEnglish urUrdu