- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی کی چینی مافیا کے خلاف کاروائی- 4 ہزار سے زائد بوریاں برآمد. گودام سیل

128

- Advertisement -

اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی راجہ قاسم محبوب جنجوعہ کی چینی مافیا کے خلاف کاروائی- پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چیچہ وطنی بلاک نمبر 18 سے چینی کی تقریبا 4 ھزار سے زائد بوریاں برآمد کرکے گودام سیل کردئیے ۔

- Advertisement -

اسسٹنٹ کمشنر قاسم محبوب کا کہنا تھا کہ عوام کو سستی اشیاء فراھم کرنے کے لئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی جاری رھے گی

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu