- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

کرونا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

94

- Advertisement -

اسلام آباد(اوصاف ٹی وی) پمز ہسپتال میں زیر علاج کرونا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا۔

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق 82 سالہ مریض کا تعلق ترلائی سے تھا اور گردوں کے مرض میں پہلے سے مبتلا تھا ،پمز میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی، ذرائع کے مطابق سات مریضوں کی حالت تشوناک ہے ،پمز میں اب تک 20 افراد صحت یاب ہو کر گھر کو روانہ ہوئے ،پمز ہسپتال میں کرونا کے 111 کیسز رپورٹ ہوئے ،پمز میں اب تک 1127 کرونا مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے،اسلام آباد میں کرونا کے 181 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu