- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

امریکی بزرگ نے کتے کو کاٹ لیا،اپناایک دانت ٹوٹ گیا

229

- Advertisement -

امریکا کے بزرگ نے آوارہ کتے کو اس قدر زور سے کاٹا کہ اُن کا اپنا دانت ٹوٹ گیا۔

- Advertisement -

نیویارک(نیٹ نیوز)میڈیا رپورٹ کے مطابق 55 سالہ مارٹن فلیچر اپنے دو کتوں کے ساتھ فٹ پاتھ پر گھوم رہے تھے کہ اسی دوران آوارہ کتوں نے اُن کے کتوں پر حملہ کردیا۔مارٹن کا کہناہے کہ اس نے اپنے کتوں کو بچانے کی بہت کوشش کی مگرجب ناکام رہاتو ایک آوارہ کتے کی کمر پر اپنے دانت گاڑھ دئیے جس سے ان کا ایک دانت ٹوٹ گیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu