- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

کراچی میں فضائی آلودگی معتدل درجے پر

81

- Advertisement -

(اوصاف ٹی وی) امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں فضائی آلودگی معتدل درجے پر۔

امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضاء میں آلودہ ذرات کی مقدار 78پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے۔

- Advertisement -

شہر کے معروف کاروباری علاقے ایمپریس مارکیٹ کے قریب بھی فضائی معیار معتدل درجے پر ریکارڈ کیا گیا جہاں فضاء میں آلودہ ذرات کی مقدار 80 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ دنیا کے اہم آلودہ شہروں میں کراچی 27ویں نمبر پر موجود ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu