اداکارہ صبا قمر کی گاڑی میں بھارتی گانے پر رقص

183

کراچی:(اوصاف ٹی وی) اداکارہ صبا قمر کی گاڑی میں بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ صبا قمر اکثر متنازع فوٹو شوٹ کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اب اُن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ گاڑی کے اندر سفر کے دوران ایک بھارتی گانے پر رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu
en_GBEnglish urUrdu