- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

شمشان گھاٹ کی چھت گرنے سے 18 افراد ہلاک

حادثہ میں تقریباً ڈیڑھ درجن لوگ شمشان گھاٹ کی چھت نیچے دب گئے۔

77

- Advertisement -

غازی آباد: (اوصاف ٹی وی) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران شمشان گھاٹ کی چھت گرنے سے 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

انڈین میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا۔

- Advertisement -

بارش کی وجہ سے شمشان گھاٹ کی چھت کمزور پڑ کر گر گئی جس کی وجہ سے یہ بڑا حادثہ پیش آیا۔

- Advertisement -

حادثہ میں تقریباً ڈیڑھ درجن لوگ شمشان گھاٹ کی چھت نیچے دب گئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے واقعہ پر پہنچیں اور ملبے میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔

مقامی انتظامیہ نے حادثے میں 18 لوگوں کے مرنے کی تصدیق کی ہے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu