وزیرِاعظم کا اپنی ٹیم کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ

15

(اوصاف ٹی وی)  وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی وزراء سے ان کی کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی۔

ذرائع کا کہناہے کہ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزراء سے جو رپورٹ مانگی ہے اس میں ان سے پوچھا ہے کہ انہوں نے وزارت میں کتنا وقت گزارا ہے؟ کتنے اجلاس کیے؟ کیا فیصلے ہوئے؟

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان وفاقی وزراء کی کارکردگی کی رپورٹ کی بنیاد پر کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.