ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت، رزاق داؤد

12

(اوصاف ٹی وی) مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کی اجازت۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے این95 یا سرجیکل ماسک برآمد کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، بلکہ ٹیکسٹائل ماسک برآمد کرنے کی اجازت دی ہے۔

بتایا کہ ماسک اور سینیٹائزر برآمد کرنے کے قوائد وضوابط جلد جاری کردیے جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.