- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری

67

- Advertisement -

اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) حکومت نے 2 ماہ میں مسلسل پانچویں بار عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی، اوگرا کی جانب سے 12 روپے فی لٹر تک اضافے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔

- Advertisement -

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم لیوی میں کمی سے قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے فیصلہ وزیراعظم کریں گے، یکم دسمبر سے اب تک پٹرولیم مصنوعات 13 روپے 37 پیسے تک مہنگی کی جا چکی ہیں۔

اوگرا کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں پٹرول 12 روپے، ڈیزل 10 روپے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے فی لٹر اضافہ تجویز کیا ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu