- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

سابق کرکٹر وسیم باری کورونا میں مبتلا

62

- Advertisement -

کراچی: (اوصاف ٹی وی) قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی وسیم باری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے انھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

میڈیا رپورٹس کے مطابق طبیعت خراب ہونے کے بعد وسیم باری کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا جو مثبت آیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق وسیم باری کو سانس لینے میں تکلیف ہے جس کی وجہ سے انھیں آکسیجن دی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم باری کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ وسیم باری نے پاکستان کیلئے 81 ٹیسٹ اور 51 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے۔ سابق کرکٹر وسیم باری ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

urUrdu