- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ ہے:شاہد خاقان عباسی

آج خود کھڑا ہے، براڈ شیٹ کو نواز شریف کیخلاف کچھ نہیں ملا۔

92

- Advertisement -

کراچی: (اوصاف ٹی وی) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ ہے۔

 نیب دوسروں کو کٹہرے میں کھڑا کرتا ہے۔

آج خود کھڑا ہے، براڈ شیٹ کو نواز شریف کیخلاف کچھ نہیں ملا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کو کس نے اختیار دیا عوام کا 7 ارب ایک کمپنی کے حوالے کر دے۔

برطانوی عدالت کا فیصلہ پبلک کیوں نہیں کیا جاتا ؟ اعلیٰ عدلیہ اس معاملے پر ازخود نوٹس لے۔

سپریم کورٹ نے فیصلوں میں لکھا نیب سیاسی انجینئرنگ کا ادارہ ہے، جن لوگوں نے ملکی دولت لوٹی انہیں این آر او دیا گیا، جن کیخلاف کچھ نہ ملا انہیں نیب عدالتوں میں گھسیٹ رہا ہے۔

شاہد خاقان عابسی کا کہنا تھا کہ موڈیز کی کریڈٹ دینے کی رپورٹ ہر ہفتے بنتی ہے۔

 موڈیز کی رپورٹ شادیانے بجانے کیلئے بنتی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان سٹیل گزشتہ 30 سال سے نجکاری کے دہانے پر ہے۔

پاکستان سٹیل کے ملازمین کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

en_GBEnglish
urUrdu en_GBEnglish