دوست ملک پاکستان کو ویکیسن کی پہلی کھیپ مفت دینے کا اعلان
اسلام آباد: (اوصاف ٹی وی) چین نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے اپنے دیرینہ دوست ملک پاکستان کو ویکیسن کی پہلی کھیپ مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اس اہم خبر کے بارے میں میڈیا کو بتاتے ہوئے کہنا تھا…